ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوشل ویلفئیر کمپلیکس کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سوشل ویلفئیر کمپلیکس کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رخ ندیم ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر نے سوشل ویلفئیر کمپلیکس اور سوشل ویلفئیر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹاؤن شپ کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیا ۔

تفصیلات  کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سوشل ویلفیئر کے ادارے کاشانہ کا دورہ کیا ، وزیر اعلی ٰنےیتیم بچوں،بےگھر افراد اور بزرگوں سے ملاقات کی، اُن کو دی جانے والی سہولیات  اور حال احوال کا بھی پوچھا ، اس موقع پر وزیر اعلیٰ کو ادارے کے بارے میں بریفنگ دی گئی,وزیر اعلیٰ ٰپنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جن چیزوں کی کمی ہے  ایک ہفتے میں پوری کی جائیں گی ، ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کی جائے گی، اس ادارے کو بہتر بنائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بعد ازاں سوشل ویلفیئرکمپلیکس ٹاؤن شپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے سوشل ویلفیئرکے ادارے گہورا ، چمن ، دارالفلاح،نشمین ، ٹریننگ سینٹر کا الگ الگ دورہ کیا,صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر،سیکرٹری سوشل ویلفئیر ، ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر لاہور ڈویژن بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ تھے ۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer