ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت   کی قیمت میں  حیران کن کمی

برائلر مرغی کے گوشت   کی قیمت میں  حیران کن کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:برائلر مرغی کا گوشت   کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوگیا۔
برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 439 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ،برائلر زندہ فارم ریٹ 275،پرچون ریٹ 303روپے کلو مقرر کیا گیا تاہم برائلر گوشت کی فروخت کے حوالے سے اوور چارجنگ جاری ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں 2روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے۔
انڈوں کا سرکاری ریٹ 331 روپے فی درجن مقرر کیا گیا۔