قائد اعظم یونیورسٹی میں  طلبہ گروہ کے درمیان ایک  بار پھر جھگڑا، 6 طالبعلم زخمی

قائد اعظم یونیورسٹی میں  طلبہ گروہ کے درمیان ایک  بار پھر جھگڑا، 6 طالبعلم زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں  طلبہ گروہ کے درمیان ایک  بار پھر جھگڑا، 6 طالبعلم زخمی  ہو گئے۔ 

پولیس زرائع کےمطابق یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے  کے درران 6 طالبعلم زخمی  ہو گئے ۔  مخالف گروہ کے طلبہ طالبعلم قمر کو اغواء کر کے لے گئے۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں حالات کشیدگی اختیار کرگئے جس کے بعد  پولیس کی نفری تعینات کرلی گئی۔ 

پولیس  نے طلبہ کے لڑائی جھگڑے اور اغواء کا مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔