اداکارہ ماہ نور کا اپنا پہلا گانا 'پرواہ' ریلیز   

ماہ نور ،اداکارہ ، میگھا ، طاہر نوشاد ،لانچنگ تقریب،سٹی42
کیپشن: Actress,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہ نور نے بطور گلوکارہ اپنا پہلا گانا 'پرواہ' ریلیز کر دیا ہے۔

   گانے کی لانچنگ تقریب ارچرڈ ہوٹل گلبرگ میں منعقد کی گئی جس میں اداکارہ میگھا ، ساجن عباس ، طاہر نوشاد ،سنبل خان سمیت دیگر  آرٹسٹس نےشرکت  کی۔

 اس موقع پر اداکارہ ماہ نور  کا کہنا تھا کہ بطور گلوکارہ مزید گانے بناکر ریلیز کروں گی۔