ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)تاخیر کی شکار اورنج لائن ٹرین رفتہ رفتہ پٹڑی پر  چڑھنے لگی،  پنجاب حکومت نے اورنج لائن  ٹرین منصوبے کو فعال کرنے کیلئے  60 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔

محکمہ خزانہ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے 60 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی جو محکمہ ٹرانسپورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی، یہ گرانٹ اورنج ٹرین منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

محکمہ خزانہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی ہے کہ اس گرانٹ کو صرف اور صرف اورنج لائن ٹرین منصوبے پر ہی خرچ کرکے اُسے جلد فعال کیا جائے،  محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Sughra Afzal

Content Writer