سٹی 42:ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے کی معمولی کمی ہوئی ، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280.57 روپے سے کم ہوکر 280.56 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.60 روپے پر برقرار رہا ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 1.46 روپے مہنگا ہوکر 328.08 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.83 روپے مہنگا ہوکر 373.38 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 11 پیسے سستاہوکر 77.30 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.55 روپے پر ہی مستحکم رہا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App