سٹی 42: ایف بی ار دفاتر ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے ۔
تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کو کھولے جائیں گے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دفاتر 29 نومبر بروز ہفتہ کھلے رہیں گے۔29 نومبر کو تمام سٹاف ڈیوٹی پر مامور رہے گا
ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے۔