ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال کےڈاکٹروں نے3سالہ بچی کےمعدےسےہیئرپن نکال لی

جنرل ہسپتال کےڈاکٹروں نے3سالہ بچی کےمعدےسےہیئرپن نکال لی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:جنرل ہسپتال کےڈاکٹروں ے3سالہ بچی کےمعدےسےہیئرپن اینڈوسکوپی سے نکال لی۔

3سالہ بچی نے گھر میں کھیلتے ہیئر پن نگل لی تھی۔ڈاکٹرحوریہ رحمان کی سربراہی میں ٹیم نےپروسیجر کیا۔

معائنے کےمطابق اندرونی زخم یا سنگین پیچیدگیوں کا خدشہ موجود تھا۔ کامیاب آپریشن پر پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے ڈاکٹرز و عملے کی ستائش کی۔
چونگی امرسدھو کی رہائشی 3سالہ جنت کی والدہ نےبچی کے کامیاب علاج پرڈاکٹرزکی تعریف کی،بیٹی کو دوبارہ مسکراتے دیکھنے کی خوشی ناقابل بیان ہے۔