ڈنڈے اٹھائے کارکن پی ٹی آئی جلسہ گاہ پہنچ گئے

Tigers of PTI are going to the power show of PTI in Rawalpindi
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس کارکن پی ٹی آئی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں  پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو جاری ہے، کارکن جلسہ گاہ میں شرکت کے لئے راولپنڈی کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔ 

پی ٹی آئی کے کئی کارکن ہاتھوں میں دنڈے اور غلیلیں اٹھائے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہیں۔  پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غلیلوں کا استعمال کریں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر