ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ : ہسپتالوں سے مریض بھی گھروں کو چلے گئے ؛بیشتر وارڈز خالی

عید الاضحیٰ : ہسپتالوں سے مریض بھی گھروں کو چلے گئے ؛بیشتر وارڈز خالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عید اپنوں کیساتھ منانے کیلئے ہسپتالوں سے مریض بھی گھروں کو چلے گئے۔
سرکاری و ٹیچنگ ہسپتالوں کے بیشتر وارڈز خالی ہوگئے۔ڈاکٹرز نے لمبے علاج کیلئے داخل مریضوں کو عید گھر پر گزارنے کی اجازت دیدی۔
عید کے دونوں میں سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسیز 24 گھنٹے مکمل فعال رہیں گی۔
عید پر ڈاکٹرز کی سرکاری ہسپتالوں میں خصوصی ڈیوٹی روسٹرز جاری ہوگیا۔