عابد چودھری:شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس کی کارروائی،بارہ سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا۔
ملزم ورغلا کر لڑکے کونجی فیکٹری کی چھت پر لے گیا اور بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
ایس پی سٹی کے مطابق چوکی بیگم کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم حذیفہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
ایس پی سٹی نے اوباش ملزم کی گرفتاری پر انچارج چوکی بیگم کوٹ اور ٹیم کو شاباش دی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App