سٹی 42: لیسکو میں ڈسکوز سپورٹ یونٹ کی نادہندگان کیخلاف ریکوری مہم جاری ہے ،مہم کے دوران 4ارب 80کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی گئی
ناردرن سرکل میں 19ہزار275 نادہندگان سے68کروڑ سے زائدوصول کر لئے گئے،ایسٹرن سرکل میں 18ہزار555 نادہندگان سے 95کروڑ سے زائد کی ریکوری کی گئی،سینٹرل سرکل میں 20ہزار521 نا دہندگان سے80کروڑ سے زائدوصول کرلیے گئے۔
ساؤتھ سرکل میں 11ہزار216 نادہندگان سے35کروڑ سے زائد کی ریکوری کی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App