ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الخدمت فاؤنڈیشن؛ روزگار سکیم کے تحت بلا سود قرض کی فراہمی

الخدمت فاؤنڈیشن؛ روزگار سکیم کے تحت بلا سود قرض کی فراہمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: الخدمت فاؤنڈیشن میں مستحق افراد و خواتین میں بلا سود قرض کی فراہمی جاری ہے 
 ترجمان الخدمت  فاونڈیشن کے مطبق الخدمت امداد نہیں، روزگار سکیم کے تحت چھوٹے پیمانے پر قرض فراہم کئے جارہے ہیں،الخدمت اسلامک مائیکروفنانس پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کی تقسیم کی تقریب ہوئی 
اب تک 704 ملین روپے کے قرضے تقسیم کیے جا چکے ، ہزاروں افراد مستفید ہو چکے ہیں ، ہمارا ریکوری ریٹ 96% ہے، جو اس پروگرام کی کامیابی اور دیانتداری کا ثبوت ہے
تقریب میں الخدمت اسلامک مائیکروفنانس کےنیشنل ڈائیریکٹر میاں بابر حمید ،صدر الخدمت لاہور انجنیئر احمد حماد رشید سمیت دیگر شریک ہو ئے
شرکاء کو پروگرام کی افادیت ،سود سے پاک معیشت کی اہمیت سے آگاہ کیا ، میاں بابر حمید نےکاروباری حضرات ،نوجوانوں کو مفید رہنمائی فراہم کی