ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور میں دفعہ 144 نافذ

 قصور میں دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈپٹی کمشنر قصور نے ضلع بھر کی انہار پر نہانے پر  دفعہ 144 نافذ کردی  ، نوٹیفیکشن جاری  ہوگیا 

پابندی کا اطلاق 24 مئی سے 30 مئی تک ھوگا ، ضلع بھر کی تمام نہروں اور راجباوں میں نہانے پر پابندی ھوگی

گزشتہ ایک ھفتے میں بی آر بی نہر میں نہاتے ھوئے تین نوجوان ڈوب کر جان بحق ہو گئے تھے