ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نےانسولین کی فراہمی پروگرام کا افتتاح کر دیا

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نےانسولین کی فراہمی پروگرام کا افتتاح کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد :وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سبزہ زار جمیل ٹاؤن پہنچ گئیں ،شوگر کے مرض میں مبتلا بچوں کو انسولین کی فراہمی کے پروگرام کا افتتاح کر دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم  نواز شوگر میں مبتلا بچی زینب شہزادی اور زین شہزاد کی رہائش گاہ  پہنچیں  اور شوگر کے مرض میں مبتلا زینب شہزادی اور زین شہزاد کو انسولین لگوائی،وسیع عدنان کی رہائش گاہ بھی گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی نگرانی میں وسیع عدنان کو انسولین لگوائی۔

زینب شہزادی 12 سال، زین شہزاد 14 سال ،وسیع عدنان کی عمر 5برس ہے۔تینوں بچے شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔