ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم خبر؛پیٹرول ختم،شہری رُل گئے

اہم خبر؛پیٹرول ختم،شہری رُل گئے
کیپشن: Patrol Shortage
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہرکےداخلی،خارجی راستوں کی بندش سے پیٹرول کی قلت پیداہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سپلائی نہ ہونے سے شہرکےمتعددپٹرول پمپس پرسٹاک ختم ہوگیا۔پٹرول سپلائی نہ ہونے پر شہر کےمتعدد پٹرول پمپس بند پڑے ہیں۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول نہ ملنےسےمشکلات کاسامناہے،حکومت اور انتظامیہ پٹرول کی قلت کا نوٹس لے۔ٹاؤن شپ،فیروز پور روڈ،جیل روڈ پر واقع متعد پٹرول پمپس بھی بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔