جنید ریاض: سکولوں میں آئی ٹی لیب انچارج یا ٹیچر سے غیر تدریسی کام لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔
سکولوں میں آئی ٹی انچارج یا ٹیچر سے غیر تدریسی کام لینے پر سکول ایجوکیشن نےنوٹس لے لیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سربراہان کو ہدایت جاری کہ کسی آئی ٹیچر یا لیب انچارج سے غیر تدریسی کام مت لیا جائے۔احکامات کے خلاف ورزی پر متعلقہ سکول ہیڈز کے خلاف کاروائی کیجائے گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آئی ٹی ٹیچرسے بچوں کو پڑھانے اور لیب انچارچ سے صرف متعلقہ کام ہی لیا جائے۔