سٹی 42: پی ایس ایل سیزن 11 کا آغاز شہری کرکٹ جنون میں مبتلا ہو گئے ۔
شائقینِ کرکٹ قذافی اسٹیڈیم جا کر میچ نہ دیکھنے پر مایوس ہوگئے ۔ کرکٹ شائقین نے پی ایس ایل 11 ٹی وی پر دیکھنے ہے لئے خصوصی انتظامات کر لئے۔
ہوٹل ریسٹورنٹس والوں نے بھی بڑی سکرینیں لگا لیں ۔
کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم نہیں جا سکتے تو کیا بڑ سکرینوں پر ہی میچ دیکھیں گے۔پاکستان میں پی ایس ایل ہونا اہم ہے موجودہ حالات میں کرکٹ بورڈ کے فیصلہ درست ہے۔