عرفان ملک : حکومت کی واضح ہدایات کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری نہ ہوئیں
مختلف پرائیویٹ بینکوں نے ملازموں کی تنخواہیں ابھی تک پوسٹ نہیں کی،اے جی پنجاب نے تنخواہیں 20 تاریخ کو جاری کر دی تھیں،تمام سرکاری ملازمین کی عید الفطر کی تنخواہ کے لیے ایڈوانس "پے رول" چلایا گیا تھا
پولیس ملازمین سب سے زیادہ متاثر ہونے والا محکمہ ہے،بینکوں نے پولیس ملازمین کی تنخواہیں روک رکھی ہیں،پولیس ملازمین اور اہلخانہ عیدالفطر کی تیاریاں کرنے سے قاصر ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App