ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی

ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر : بارشوں کی کمی کے باعث ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
پی ڈی ایم اے صوبے بھر کے کمشنر ڈی سیز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا،مراسلے میں کہا گیا کہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں موسم سرما میں 38 فی صد بارشیں کم ہوئیں،بہاولپور، بہاولنگر ،رحیم یار خان میں خشک سالی کا امکان زیادہ ہے،بارشوں کی کمی سے ربیع سزین کی فصلیں متاثر ہو سکتی ہیں،چاول کی پیداوار متاثر ہونے سے کسانوں کو نقصان کا اندیشہ ہے،کسانوں کو ممکنہ آبی قلت کے خدشے بارے پیشگی آگاہ کیا جائے،تھل اور چولستان میں پیشگی انتظامات مکمل ہیں انتظامیہ الرٹ رہے،شعوری مہم میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھی حصہ بنایا جائے گا،