این اے 119 سے دو مرتبہ ایم این اے  ملک ریاض اب پی پی 147 کا ضمنی الیکشن لڑیں گے

Malik Riaz NA119, PP 147 By Election, PMLN , Hamza Shahbaz, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مسلم لیگ ن نے پی پی 147 سے ملک ریاض کو ٹکٹ جاری کردیا۔ 
ملک ریاض پی پی 147 سے ضمنی الیکشن لڑیں گے۔
پی پی 147 کی سیٹ حمزہ شہباز  نے چھوڑی چھوڑی  ہے۔
ملک ریاض شاہدرہ سے ن لیگ کے ایم این اے رہ چکے ہیں۔ این اے 119 میں اتحادی پارٹی کے ساتھ مسلم لیگ نون کی  سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ملک ریاض کو ٹکٹ جاری نہیں کیاگیا تھا۔