ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پابندی کےباوجودپتنگ بازی کاخونی کھیل جاری

پابندی کےباوجودپتنگ بازی کاخونی کھیل جاری
کیپشن: Lahore Kite Flying Youth Injured
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پابندی کےباوجودپتنگ بازی کاخونی کھیل جاری ،لاہور کے علاقےنواں کوٹ،قرطبہ چوک میں 2نوجوان ڈورپھرنےسےزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس نامی نوجوان زخمی ہو گیا۔زخمی اویس،ابراہیم کوطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔

دوسرا واقعہ قرطبہ چوک پر پیش آیا جہاں ابراہیم نامی نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا۔ڈورپھرنےسے ابراہیم کی شہ رگ کٹ گئی،حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 اسی حوالے سے سی سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےڈی آئی جی آپریشنرکوذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کاحکم دیا ہے۔