صبور علی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

ڈانس کی نئی ویڈیو وائرل
کیپشن: Saboor Aly
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی   کئی سپرہٹ ڈراموں میں کام کیا، شوبز کی دنیا میں صبورعلی بھی اپنی قابلیت کا لوہا منوارہی ہیں،اداکارہ صبورعلی کی ایک اور نئی ڈانس  ویڈیو سامنےآئی جس میں وہ عمیر قاضی کی شادی کی تقریب پر  رقص کررہی ہیں جبکہ دیگر شوبز اداکار ائیں بھی موجود ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی کی بہن نے اداکارہ صبورعلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ڈانس کررہی ہیں،ویڈیو سامنےآنے پراداکارہ کے مداحوں نے اس کو پسند کیا اور مختلف کمنٹس سامنے آرہے ہیں,اداکارہ سجل علی کی بہن صبورعلی کو ویڈیو ںوٹوں کی بارش کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دولہا عمیر قاضی بھی رقص کررہا ہے۔وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں اداکارہ صبورعلی نے سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی،ہرے رنگ کا لباس پہنےوہ ڈھول کی تاپ پر بھنگڑا ڈال رہی تھیں اور ساتھ میں مسکرا رہی تھی،صوبر کے ساتھ دلہے کو بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی  شادی کی اس تقریب میں رقص کررہا ہے جبکہ اداکارہ زارا نور عباس نے ان کی ویڈیو بنائی، علاوہ ازیں  انسٹاگرام پر زارا نور  نے  عمیر قاضی کے ہمراہ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer