سٹی 42 : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ۔ زیر زمین زلزلے کی گہرائی 17 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز بلوچستان میں کوہلو سے شمال مشرق میں 60 کلومیٹر پر ہے۔
زلزلوں کی شدت 5/ 4.2 اور 5.1 ہے۔ ایک کا مرکز سبی سے 57 کلو میٹر شمال مشرق میں ہے باقی دو کا کوہلو سے شمال مشرق میں 60 اور 65 کلو میٹر ہے۔