ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کےانڈرگراؤنڈواٹرٹینک کامیاب،بارشی پانی محفوظ

نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کےانڈرگراؤنڈواٹرٹینک کامیاب،بارشی پانی محفوظ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کےانڈرگراؤنڈواٹرٹینک   کامیاب ہوگیا ، بارشی پانی ٹینک میں محفوظ کرلیا 
نشترپارک سپورٹس کمپلیکس1سال قبل ہلکی بارش میں بھی جھیل کامنظرپیش کرنےلگتاتھا،سابق نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نےاس مسئلےکامستقل حل نکالا،560ملین کی لاگت سے15ملین گیلن پانی کازیرزمین ذخیرہ بنایاگیا،بارشی پانی کوٹینک تک پہنچانے کیلئے غرقی فلٹرسسٹم بنایاگیا
صبح سےہونیوالی بارش کےباوجودنشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں1 انچ پانی جمع نہیں ہوا،زیرزمین واٹرٹینک کی بدولت بارشی پانی کوساراسال گراؤنڈز کیلئےاستعمال کیاجاسکےگا