ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پری مون سون بارش، گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ عارضی طور پر معطل

پری مون سون بارش، گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ عارضی طور پر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فریحہ بتول:شہر میں پری مون سون بارش کے باعث تکنیکی مشکلات کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کی ایمیشن (دھواں خارج ہونے) کی ٹیسٹنگ کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا .

ڈی جی عمران حامد شیخ کا کہنا تھا کہ بارش سےشہریوں کوآج بوتھس پرمشکل کاسامناہوگا، آج شہرمیں گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ روک دی گئی ہے، شاہراؤں پرممکنہ پانی جمع ہونےکی صورت میں شہریوں کومشکل کاسامناہوسکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہ کہ ایمیشن ٹیسٹنگ فورس کو بارش سےبچانے کیلئےٹیسٹنگ معطل کی گئی،بارش تھمنےپرکل ایمیشن ٹیسٹنگ بحال کی جائےگی۔