ملک اشرف: 9 مئی ، جناح ہاؤس ، جلاؤ گھیراؤ میں گرفتاری کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ سمیت چار ،ملزمان کی درخواستیں خارج کردیں-
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا-
چاروں ملزمان نے جوڈیشل ریمانڈ کے دوران حراست کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی تھی-
عدالت نے خدیجہ شاہ ،ہما شاہ ،عارف سعید اور رضوان ضیاء کی درخواستیں خارج کیں۔