سٹیج ڈراما پرڈیوسر ارشد چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے حجاز مقدس پہنچ گئے

Theatre Producer goes for Hajj, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  معروف سٹیج فلم ڈراما پرڈیوسر ارشد چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ 

 الفلاح تھیٹر کے چیئرمین اور معروف ٹی وی ڈراما پرڈیوسر  ارشد چوہدری کا کہنا ہے کہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا میرے لئے بڑے ہی فخر کی بات ہے۔ 

ان کا مزید کہنا ہے کہ وہ حج بیت اللہ سے واپسی پر پانچ ٹی وی ڈراموں اور ایک میگا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز کر رہے ہیں۔