ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری) ریٹائرڈ ملازمین کیلئے اچھی خبر، تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ریٹائرڈ ملازمین کو علاج کی بہتر سہولتیں اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا گیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے تمام ٹیچنگ اور سرکاری ہسپتالوں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیا گیا جس میں ریٹائرڈ ملازمین کو علاج کی بہتر سہولتیں اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer