ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نولکھا روڈ پر شہریوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، حادثات کےخطرات بڑھ گئے

نولکھا روڈ پر شہریوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، حادثات کےخطرات بڑھ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : نولکھا روڈ پر شہریوں کی جانب سےٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ 

سٹیشن سے ایک موریہ پل آنیوالے ون وے کی خلاف ورزی کرنےلگے ۔ ون وے کی خلاف ورزی سےٹریفک روانی مثاتر،حادثات کےخطرات بڑھ گئے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی سےاکثرٹریفک کی روانی متاثررہتی ہے، ون وےآنیوالےاپنےساتھ دوسروں کیلئے بھی مشکل کھڑی کردیتے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے ۔