ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمیرا اصغر کی ڈی این اے رپورٹ ایک ہفتے بعد بھی موصول نہ ہوسکی

حمیرا اصغر کی ڈی این اے رپورٹ ایک ہفتے بعد بھی موصول نہ ہوسکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 انوشہ جعفری : ماڈل واداکارہ حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی اور ڈی این اے رپورٹ ایک ہفتے بعد بھی موصول نہ ہوسکی۔
حمیرا اصغر کی ڈی این اے رپورٹ ایک ہفتے بعد بھی موصول نہیں ہوسکی،پولیس کاکہناہے کہ تمام رپورٹس آنے کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

 حمیرااصغرکے کمرے سے ملنے والے مٹی کے برتن میں سفید چیز کیا تھی ؟ اس کی لیب رپورٹ بھی جمعہ تک آئے گی ۔

ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی تمام رپورٹس آنے کے بعد تحقیقات آگے بڑھائے گی۔