ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک  

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ۔ 

  تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کی،پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا ۔
 تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔قومی ٹیم نے اس سے قبل بیلجیئم اور ازبکستان کوشکست دی تھی۔