ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جلد جاری ہونے کی توقع

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جلد جاری ہونے کی توقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد:ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جلد جاری کیے جانے کی توقع ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ  کے مطابق ایشیاکپ پرتمام معاملات حل ہوگئے ہیں،شیڈول اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آسکتاہے،اے سی سی اجلاس میں بی سی سی آئی نے شیڈول پر وقت مانگا تھا،ایشیا کپ میں کل 8 ٹیمیں شرکت کریں گی،ایشیا کپ کی مجوزہ ونڈو 10 سے 28 ستمبر کےدرمیان رکھی گئی۔

ایشیاکپ کےمجوزہ شیڈول میں معمولی ردوبدل ہوسکتاہے،پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا جا سکتا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان 3میچز کھیلے جا سکتے ہیں۔