ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجابی فلم ’’چل میرا پت پارٹ فور‘‘ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز

پنجابی فلم ’’چل میرا پت پارٹ فور‘‘ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین مدنی : پنجابی کامیڈی فلم ’چل میرا پت پارٹ فور‘ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں بھارتی فنکاروں کے ساتھ پاکستانی کامیڈینز نے بھی کام کیا،فلم میں اداکار ناصر چنیوٹی ، اکرم اداس اور افتخار ٹھاکر شامل ہیں،فلم کو ماسوائے بھارت کے پوری دنیا کے 40 ممالک میں ریلیز کیا جارہا ہے،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی کے پاس ہیں۔

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت یکم اگست کو سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا،اس سے قبل فلم کے 3 پارٹس بھی ریلیز ہو چکے ،انہوں نے کامیاب بزنس کیا۔