ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور:ناراض بیوی کو منانے کیلئے خودسوزی کرنے والا شخص دم توڑ گیا

 لاہور:ناراض بیوی کو منانے کیلئے خودسوزی کرنے والا شخص دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور میں ناراض بیوی کو منانے کے لیے مبینہ طور پر خود سوزی کرنے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

  فیکٹری ایریا کے علاقے میں بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے مبینہ طور پر خود سوزی کرلی تھی، مبینہ خود سوزی کرنے والا رفاقت 80 فیصد جھلس گیا تھا، رفات نے سسرال کے گھر کے باہر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔

 مبینہ طور پر خود سوزی کرنے کی کلوز سرکٹ فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی۔