ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرین میں سیلفی، نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق

ٹرین میں سیلفی، نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:سیلفی کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔
کاہنہ میں ٹرین میں سیلفی بناتے ہوئے نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ ہلوکی سٹیشن کے قریب پیش آیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی،کاہنہ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔