ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کارکنوں کی سزا معطل ،ضمانتیں منظور     

پی ٹی آئی کارکنوں کی سزا معطل ،ضمانتیں منظور     
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکنان کو پاپو ایکٹ کے تحت دی گئی 6، 6 ماہ کی سزا معطل کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 976 اور 977 میں ان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ 
 جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے 382 اے کے تحت فیصلہ سنایا، کارکنان پر تھانہ رمنا میں دو مقدمات درج تھے، عدالت نے 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی منظوری دی۔

عدالت نے پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں 382 اے کے تحت منظور کیں اورجوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔