ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالتی فیصلے سے قبل مریم نواز کا اہم ٹویٹ

مریم نواز،ٹویٹ،مسلم لیگ ن،سٹی42
کیپشن: Maryam nawaz,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل لکھا کہ حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔

مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ سنائے جانے سے کچھ وقت قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت کو ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یا سٹیٹس کو کا شکار بنے۔ حکومت کو چاہیے سخت موقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔لیڈر تب بنتا ہے جب وہ مشکل حالات کا سامنا کرتا ہے۔