عابد چودھری: جوتے پالش کرنے والا منشیات فروش نکلا،ملزم علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر کاہنہ کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتا تھا۔
کاہنہ کے علاقے میں چوکی صوئے اصل پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر جوتے پالش کرنے کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
چوکی انچارج عمران اسلم کے مطابق ملزم مشتاق سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ملزم نے منشیات پالش والے ڈبے میں چھپا رکھی تھی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App