ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میاں سجاد حسین ایڈووکیٹ کے ساتھ واردات

سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میاں سجاد حسین ایڈووکیٹ کے ساتھ واردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میاں سجاد حسین ایڈووکیٹ کیساتھ واردات ہوگئی ۔ 
نامعلوم ملزمان میاں سجاد حسین کا موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔نامعلوم ملزمان نے ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس میاں سجاد حسین کا موبائل فون چھینا۔ نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان کا سراغ نہ لگ سکا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کے کیمرے خراب ہیں ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ 
کیمروں کے کام نہ کرنے کی وجہ سے سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں مل سکی۔