ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 اسکولز نجی افراد چلائیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ 31مارچ تک نجی شعبے سے وابستہ افراد اسکولز حاصل کرنے کے لیے درخواستیں دے سکیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer