اسرار خان : ملت پارک پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ، خواجہ سراء قتل میں کراچی پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق اشتہاری ناصر نے 5 سال قبل راجپوت کالونی کراچی میں قتل کی واردات کی تھی، ملزم نے خواجہ سراء صابر عرف انگوری کو بدفعلی کے بعد بیدردی سے قتل کیا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ مبینہ ٹاؤن ایسٹ کراچی میں قتل کا مقدمہ درج ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او ملت پارک اور پولیس ٹیم کو شاباش دی
Stay tuned with 24 News HD Android App