ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ 194 ٹریفک حادثات میں 225 افراد زخمی 

لاہور؛ 194 ٹریفک حادثات میں 225 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 194 ٹریفک حادثات رپورٹ کیے گئے 
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 225 افراد زخمی ہوئے، 72 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،153 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،