سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 279.67 روپے سے کم ہوکر 279.62 روپے پر بند ہوا ۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں ایک پیسے کا اضافہ ہوا تھا ۔