ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت برقرار ہے۔

 لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو برقرار رکھی گئی ہے۔

 زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو کی سطح پر برقرار ہے۔

دوسری جانب  لاہور میں انڈے مزید دو روپے مہنگے ہونے سے 276 روپے درجن ہو گئے ہیں، گزشتہ روز 274 روپے درجن تھے۔