ریڈ بال اور وائٹ بال کی الگ ٹیم بنانا ٹیم منیجمنٹ کا فیصلہ ہوگا، محمد علی

ریڈ بال اور وائٹ بال کی الگ ٹیم بنانا ٹیم منیجمنٹ کا فیصلہ ہوگا، محمد علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملتان سلطانز کے بالر محمد علی کا کہنا ہے کہ ریڈ بال اور وائٹ بال کی الگ ٹیم بنانا ٹیم منیجمنٹ کا فیصلہ ہوگا۔

ملتان سلطانز کے بالر محمد علی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ بال کرکٹ سے وائٹ بال کرکٹ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ دیگر کھلاڑی بھی ریٹ بال کرکٹ کھیل کر یہاں تک پہنچے ہیں، ریڈ بال کرکٹ کھیل کر چیزیں آسان ہوجاتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریڈ بال میں جس انداز میں سوئنگ کرتا ہوں ویسے ہی وائٹ بول میں کوشش کرتا ہوں۔ میں کسی کے ساتھ کمپیٹ نہیں کررہا، میں اپنی ٹیم کیلئے پرفارم کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اگریشن کرکٹ کو چارچاند لگا دیتا ہے، چاہیے وہ فاسٹ بولر اور بیٹسمین کے درمیان ہو۔