ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کےآئل کی قیمتیں میں اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کےدوران گاڑی کا4لیٹرآئل کاڈبہ 400روپےتک مہنگاہوا ہے۔گاڑی کے آئل کی قیمت  4ہزار1سوسےبڑھ کر4ہزار500 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب  موٹرسائیکل کےآئل کاایک لیٹرکاڈبہ60روپےتک مہنگاہوگیا۔موٹرسائیکل کاایک لیٹرکاڈبہ 11سوروپےپرپہنچ گیا۔موٹرسائیکل کاپوائنٹ کاڈبہ 50روپےتک مہنگاہوگیا۔موٹرسائیکل کاپوائنٹ کاڈبہ 550روپےسےبڑھ کر600روپےپرپہنچ گیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر