سٹی42: حکومت نے "اپنی چھت اپنا گھر" سکیم کے لیے 10 ارب روپے جاری کر دیے ہیں، جبکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے یہ بجٹ آن لائن پی ڈی ایم اے (پریونشن اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) کو جاری کر دیا گیا ہے تاکہ متاثرین کی فوری مدد اور رہائش کی بحالی ممکن بنائی جا سکے۔