ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا تکمیلی ہدف اور فنڈز جاری

لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا تکمیلی ہدف اور فنڈز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ بلدیات نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان فیز ٹو کو  30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔

 رپورٹ کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پلان کی کل 5643 گلیوں میں سے 5588 گلیاں پختہ کی جا چکی ہیں۔ فیز ٹو کے تحت کل 8780 گلیوں میں سے اب تک 1900 گلیاں پختہ کی جا چکی ہیں۔
محکمہ خزانہ ن کی جانب سے  اس پلان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے اب تک 58 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں ۔
بلدیہ لاہور بھی  اب تک 13 ارب روپے کی ادائیگی کر چکا ہے۔
حالیہ رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کو تمام فنڈز جاری کر دیے ہیں۔