ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغی فورسز اور معزول صدر کے حامیوں میں جھڑپیں،17 افراد ہلاک

باغی فورسز اور معزول صدر کے حامیوں میں جھڑپیں،17 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  شام کے صوبے طرطوس میں باغی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپیں ہوئیں 

 ان  جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوگئےاور  جھڑپیں بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کی گرفتاری کے وقت ہوئیں محمد کانجو حسن کی گرفتاری کے لیے جانے والی ٹیم پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا، شامی وزیرِ داخلہ  کی کارروائی کے دوران 3 مسلح افراد بھی مارے گئے،

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی وزیر داخلہ محمد کانجو حسن کو صیدنایا جیل میں مظالم کا ذمے دار سمجھا جاتا ہے،